تمام احباب کو عید الاضحی مبارک ہو گوشت کے بکثرت استعمال سے بد ہضمی ‘ڈائریا’پیٹ درد ‘آرتھرائٹس’امراض قلب اورہائی بلڈ پریشرہو سکتا ہے گوشت کے ساتھ ساتھ موسمی پھل اور سبزیاں بھی استعمال کریں:یونانی میڈیکل آفیسرقاضی ایم اے خالد لاہور…صحت مند افراد کیلئے دن بھر میںسو گرام گوشت کا استعمال نقصان دہ نہیں جبکہ اس سے زیادہ مقدار [...]
طب یونانی قومی ورثہ ہے ‘جس کا ہرممکن تحفظ کیا جائے گا:حکیم قاضی ایم اے خالد ڈینگی کی آگہی کے حوالے سے اطبائے کرام اور میڈیانے بلامعاوضہ اہم کردار ادا کیا’کونسل آف ہربل فزیشنز لاہور یکم نومبر:مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسر حکیم قاضی ایم اے [...]
پپیتے کے پتوں کا تازہ رس زیادہ موثر ہے’قہوہ یا جوشاندہ نہ بنائیں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کیلئے پپیتہ کا پودا قدرتی ڈھال ہے’گھر گھر لگایا جائے طب یونانی’ ایلو پیتھک سے زیادہ سائنٹیفک ہے:کونسل آف ہربل فزیشنز لاہور:ڈینگی بخار کے کامیاب ترین علاج کیلئے پپیتے کے پتوں پر دنیا کے بیشتر ممالک سری لنکا،ملائشیا، تھائی لینڈ، فلپائن، [...]
گھروں میں گوگل اور ہرمل کاقدیم ہربل اسپرے کیا جائے:کونسل آف ہربل فزیشنز لاہور:تازہ جوس اور پھلوں کا استعما ل نہ صرف غذائی کمی کو دور کرتاہے بلکہ ‘’بلڈ پلیٹ لیٹس’’ اور قوت مدافعت میں اضافہ کرکے ڈینگی بخار کی مرض کو جلد ختم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے جس کی تصدیق و تائید پاکستان [...]
ہرسال چھ ستمبر پاکستانی فوج کے وقار،بہادری اور شجاعت کی کہانی سناتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہی اعلان کرتا ہے کہ پاکستانی بڑے سے بڑا چیلنج قبول کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور بڑے سے بڑے دشمن سے ٹکرا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ہماری اسی خاصیت نے دشمن کو رنگ بدلنے پر مجبور کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ چہرے بدلنے لگا ہے ۔۔۔۔۔۔جنگوں کے انداز بدلنے لگا [...]